سور مائی
معنی
١ - بہادری، دلیری۔ "یہ الگ بات کہ اس کی سورمائی آخر وقت میں اس کے شہر کے کسی کام نہ آئی۔" ( ١٩٨٦ء، خیمے سے دور، ١٥٠ ) ١ - بہادری، دلیری۔ وہ گیت سورمائی گویا کہ بے زبان ہے تیرے نہ دیوتا ہیں وہ اب نہ سورما ہیں ( ١٩٢٧ء، سُریلے بول، ١٨٤ )
اشتقاق
سورمان سُورْما سُورْمائی
مثالیں
١ - بہادری، دلیری۔ "یہ الگ بات کہ اس کی سورمائی آخر وقت میں اس کے شہر کے کسی کام نہ آئی۔" ( ١٩٨٦ء، خیمے سے دور، ١٥٠ )